Home » سلطان مسعود بن مودود بن مسعود بن محمود غزنوی

سلطان مسعود بن مودود بن مسعود بن محمود غزنوی

از منتخب التواریخ

مسعود بن مودود صرف تین سال کا بچہ تھا مگر علی بن ربیع نے اپنی حکمت عملی سے اسے تخت پر بٹھایا، مگر یہ صورت حال زیادہ دنوں تک قائم نہ رہ سکی۔ اس کی حکومت کے قیام کو صرف پانچ ماہ ہوئے تھے کہ لوگوں نے اس کے چچا علی کو بادشاہ تسلیم کرلیا۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

simaTti dhoop tahreer-e-hina si hoti jaati hai by Irfan Siddiqui