Home » سلطان علی ابن مسعود ابن محمود غزنوی

سلطان علی ابن مسعود ابن محمود غزنوی

اُمراء کی رائے سے وہ تخت نشین ہوا، مگر جب عبد الرزاق بن احمدمیمندی سیستان سے بسط اور اسفراز 42؎ کے درمیان قلعہ تک پہنچا اور اسے معلوم ہوا کہ سلطان مودود کے حکم سے اس قلعہ میں عبدالرشید ابن محمود قید ہے تو وہ اسے قیدخانے سے نکال لایا اور تخت سلطنت پر بیٹھا دیا۔ علی کی حکومت کو ابھی صرف تین ماہ ہوئے تھے۔ یہ واقعہ443 ھ1052/کا ہے۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

simaTti dhoop tahreer-e-hina si hoti jaati hai by Irfan Siddiqui